تین ابعادی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - تین جہات رکھنے والا (جس میں طول، عرض اور عمق ہو)، البعاد ثلاثہ رکھنے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - تین جہات رکھنے والا (جس میں طول، عرض اور عمق ہو)، البعاد ثلاثہ رکھنے والا۔